مادری زبانوں کا عالمی دن کے مناسبت سے مستونگ میں عبدالعزیز کُرد و بابو عبدالکریم شورش کے یاد میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ بساک

مادری زبانوں کا عالمی دن کے مناسبت سے مستونگ میں عبدالعزیز کُرد و بابو عبدالکریم شورش کے یاد میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ بساک

اکیس فروری مادری زبانوں کا عالمی دن کے مناسبت سے مستونگ میں عبدالعزیز کُرد اور بابو عبدالکریم شورش کے یاد میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ تقریب میں مختلف سگمنٹس شامل ہونگے جن میں عبدالعزیز کُرد اور بابو عبدالکریم شورش کے بارے میں ڈاکیومنٹری و پیپر، مادری زبانوں کا عالمی دن کے مناسبت براہوئی زبان میں ایک کتابچہ کی رونمائی، پینل ڈسکشن و تقاریر سمیت دیگر ادبی و سیاسی موضوعات شامل ہونگے۔
باقی تفصیلات بعد میں شائع کیا جائے گیا۔

مرکزی ترجمان بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی

Share To

About Admin

Baloch Students Action Committee is a Students political organization that aims to work for the betterment of education, promote literacy and politicize the youth in Balochistan. Struggle For Knowledge and Unity

Check Also

بولان میڈیکل کالج میں طالبات کے ساتھ ہراسگی کا واقعہ انتہائی شرمناک ہے۔ تنظیم ان واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی ہے

بولان میڈیکل کالج میں طالبات کے ساتھ ہراسگی کا واقعہ انتہائی شرمناک ہے۔ تنظیم ان …