Statement

ہاسٹل الائٹمنٹ کے نام پر BUMHS انتظامیہ کی جانب سے ہاسٹلوں کی تالا بندی کسی صورت قابل قبول نہیں ۔

ہاسٹل الائٹمنٹ کے نام پر BUMHS انتظامیہ کی جانب سے ہاسٹلوں کی تالا بندی کسی صورت قابل قبول نہیں ۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی11/08/2019بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے بی یو ایم ایچ ایس BUMHS انتظامیہ کی جانب سے ہاسٹلوں کی تالا بندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے …

Read More »

ہاسٹلوں کی تالہ بندی نامنظور ہےBUMHS انتظامیہ جلد از جلد ہاسٹلوں کو کھولے۔

ہاسٹلوں کی تالہ بندی نامنظور ہےBUMHS انتظامیہ جلد از جلد ہاسٹلوں کو کھولے۔طلباء کی جانب سے کالج کے سامنے لگائے گئے کیمپ کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔بی ایس اے سی19/08/2019بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے بولان میڈیکل یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ہاسٹلوں کی تالہ بندی اور طلباء …

Read More »

‏‎بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں طلباء کا ذہنی استحصال کیا جارہا ہے۔

‏‎بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی کمیٹی کا تیسرا اجلاس۔‏‎بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں طلباء کا ذہنی استحصال کیا جارہا ہے۔ ڈاکٹر نواب بلوچ‏‎بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی کمیٹی کا تیسرا اجلاس زیر صدارت مرکزی چئیرمین ڈاکٹر نواب بلوچ منعقد ہوا_ اجلاس میں تنظیمی رپورٹ، تنظیمی امور، تنقیدی نشست …

Read More »

‎بولان میڈیکل یونیورسٹی میں فارن خالی سیٹوں کو صوبائی میرٹ کی بجائے ڈویژن میرٹ پر تقسیم کیا جائے۔

‎بولان میڈیکل یونیورسٹی میں فارن خالی سیٹوں کو صوبائی میرٹ کی بجائے ڈویژن میرٹ پر تقسیم کیا جائے۔‎بی ایس اے سی04/09/2019‎کوئٹہ(پریس ریلیز ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے ایک وفد نے کنٹرولر بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز سے ملاقات کی ۔ملاقات میں وفد نے تعلیمی امور اور فارن …

Read More »

لسبیلہ یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات طلباء کے ساتھ اپنا رویہ درست کرے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ تعلیمی دشمن پالیسیوں کو ترک کرے۔

لسبیلہ یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات طلباء کے ساتھ اپنا رویہ درست کرے۔یونیورسٹی انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ تعلیمی دشمن پالیسیوں کو ترک کرے ۔بی ایس اے سی12/09/2019‎اوتھل (پریس ریلیز) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے لسبیلہ یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات کے نامناسب رویے کی مذمت کرتے ہوئے کہا …

Read More »

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی طالب علموں کی فکری و سیاسی تربیت کو اپنا نصب العین سمجھتی ہے۔

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کراچی زون کا جنرل باڈی اجلاسعادل بلوچ صدر، عارف بلوچ جنرل سیکرٹری منتخب کئے گئے۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی طالب علموں کی فکری و سیاسی تربیت کو اپنا نصب العین سمجھتی ہے۔ڈاکٹر صبیحہ بلوچ22/09/2019بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت بالاچ بلوچ منعقد ہوا …

Read More »

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں بلوچ طالب علموں پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں بلوچ طالب علموں پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی26/09/2019بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی لاہور میں بلوچ کونسل کے چئیرمین پر جمعیت کے ڈنڈہ بردار ونگ کے حملے کی مذمت کرتے …

Read More »

بلوچ ڈاکٹرز فورم کی نئی کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

بلوچ ڈاکٹرز فورم کی نئی کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔منتخب عہدیدار اپنی ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے ادا کرکے شعبہ صحت کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کرینگے۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی27/09/2019بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں بلوچ ڈاکٹرز فورم کی …

Read More »

‎بیوٹیمز میں کرپشن اور من پسند افراد کی تقرری سے تعلیمی ماحول پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی

‎بیوٹیمز میں کرپشن اور من پسند افراد کی تقرری سے تعلیمی ماحول پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔داخلہ فیسوں میں بے تہاشہ اضافہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔‎بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی02/10/2019‎بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کی …

Read More »

قلات پندران کے پرائمری اسکول کی بندش تعلیمی ایمرجنسی کے دعوؤں کی نفی ہے۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی

حکومت بلوچستان تعلیمی ایمرجنسی کے دعوؤں کے بجائے عملی اقدامات کرکے تعلیمی صورتحال کو بہتر بنائیں۔قلات پندران کے پرائمری اسکول کی بندش تعلیمی ایمرجنسی کے دعوؤں کی نفی ہے۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی04/10/2019بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ قلات پندران کے پرائمری …

Read More »

استاد معاشروں میں آئینے کا کردار ادا کرتے ہیں۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی

استاد معاشروں میں آئینے کا کردار ادا کرتے ہیں۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی05/10/2019‎بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں آج ٹیچرز انٹرنیشنل ڈے کے موقعے پر ان کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا میں انٹرنیشنل ٹیچرز ڈے منایا جا رہا ہے …

Read More »

بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنس میں سابقہ داخلہ پالیسی کو بحال کیا جائے۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی

بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنس میں سابقہ داخلہ پالیسی کو بحال کیا جائے۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی07/10/2019بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنس کے داخلہ پالیسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بلوچستان تعلیمی …

Read More »