Statement

بیوٹمز قلات کیمپس کی قلات سے دیگر اضلاع میں منتقلی قبول نہیں۔

بیوٹمز قلات کیمپس کی قلات سے دیگر اضلاع میں منتقلی قبول نہیں۔بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کی جانب سے قلات میں جامعہ بیوٹمز کا کیمپس کھولنے کا اعلان کیا گیا تھا اور اس …

Read More »

بانُک کریمہ بلوچ کی طلباء سیاست میں خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

بانُک کریمہ بلوچ کی طلباء سیاست میں خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں بانک کریمہ بلوچ کی بلوچ طلباء سیاست میں خدمات اور بلوچ خواتین کیلیے جدوجہد کی علامت بننے پر خراج ِعقیدت …

Read More »

پریس کانفرنس

پریس کانفرنس معزز صحافی حضرات۔۔۔اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف کے اعدادوشمار کے مطابق بلوچستان کے ساٹھ سے ستر فیصد بچے تعلیمی اداروں سے دور ہیں۔صوبے کے اسی فیصد اسکولز کھنڈرات کا منظر پیش کر رہے ہیں چھتیس فیصد اسکولوں میں پانی کی سہولت نہیں ہے جبکہ چھپن فیصد اسکولز …

Read More »

پریس کانفریس

پریس کانفریس معزز صحافی حضراتہم آپ کے توسط سے بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے اہم مقصد کی جانب توجہ مبذول کرنا چاہتے ہے جو کتاب کلچر اور بلوچستان میں لائبریریوں کی فعالیت اور نئی لائبریریوں کی قیام کے معتلق ہے کیونکہ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے آئین میں یہ بات …

Read More »

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی سوراب زون کا آرگنائزنگ باڈی دیوان منعقد۔

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی سوراب زون کا آرگنائزنگ باڈی دیوان منعقد۔شہزاد کے ڈی آرگنائزر اور شہزاد بلوچ ڈپٹی آرگنائز منتخب بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی سوراب زون کا آرگنائزنگ باڈی اجلاس زیرصدارت مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری خالد بلوچ منعقد ہوا۔دیوان میں تنظیمی امور اور آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیربحث رہیں۔مرکزی …

Read More »

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی خضدار زون کا جنرل باڈی اجلاس۔

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی خضدار زون کا جنرل باڈی اجلاس۔یاسر بلوچ زونل صدر اور بیبرگ بلوچ جنرل سیکرٹری منتخب بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی خضدار زون کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل نائب صدر جنید بلوچ منعقد ہوا جس میں مرکزی سرکولر، سابقہ رپورٹ،تنقیدی نشست، تنظیمی امور اور آئندہ لائحہ …

Read More »

بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اوتھل زون کا جنرل باڈی اجلاس۔

بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اوتھل زون کا جنرل باڈی اجلاس۔دلجان بلوچ صدر اور اعجاز بلوچ جنرل سیکرٹری منتخببلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر فرید بلوچ منعقد ہوا جس میں تنظیمی سرکولر،سابقہ رپوٹ،تنقیدی نشست اور تنظیمی امور کے ایجنڈے پر سیر حاصل بحث کے بعد …

Read More »

بلوچ نوجوان قومی ذمہ داریوں کو فرض سمجھ کر پورا کرنے کی کوشش کریں۔

بلوچ نوجوان قومی ذمہ داریوں کو فرض سمجھ کر پورا کرنے کی کوشش کریں۔چیئرمین نواب بلوچبلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی چیئرمین نواب بلوچ نے طلبا کے عالمی دن کے مناسبت سے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ طالبعلموں کو کسی بھی سماج میں ایک اہم اساس گردانا جاتا …

Read More »

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ڈی جی خان زون کا زونل جنرل باڈی اجلاس۔

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ڈی جی خان زون کا زونل جنرل باڈی اجلاس۔حامد بلوچ زونل صدر اور وقار بلوچ زونل سیکرٹری جنرل منتخببلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ڈی جی خان زون کا جنرل باڈی اجلاس زیرِ صدارت زونل وائس پریزیڈنٹ اویس بلوچ منعقد ہوا۔سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے رکن اظہر بلوچ بطور …

Read More »

بلوچستان ریزیڈنشیلز کالجز کے ملازمیں کے الاونس بحال کئے جائے۔

بلوچستان ریزیڈنشیلز کالجز کے ملازمیں کے الاونس بحال کئے جائے۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹیبلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں بی آر سی الاونس بحال نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان ریزیڈنشیلز کالجز صوبے بھر میں اپنی کارگردگی کی وجہ …

Read More »

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ملتان کو بلوچستان کے طلباء کیلیے مختص نشستوں کی بحالی اور کامیاب جدوجہد پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ملتان کو بلوچستان کے طلباء کیلیے مختص نشستوں کی بحالی اور کامیاب جدوجہد پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹیبلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ملتان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ …

Read More »

جامعہ بلوچستان میں سیاسی سرگرمیوں پر قدغن نہایت ہی تشویشناک ہے۔

جامعہ بلوچستان میں سیاسی سرگرمیوں پر قدغن نہایت ہی تشویشناک ہے۔بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹیبلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں جامعہ بلوچستان کے انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جامعات کے احاطے میں سیاسی سرگرمیوں …

Read More »