Statement

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کراچی زون کا جنرل باڈی اجلاس۔

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کراچی زون کا جنرل باڈی اجلاسالیاس بلوچ صدر اور وحید عباس جنرل سیکرٹری منتخب۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کراچی زون کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل انفارمیشن سیکرٹری الیاس بلوچ منعقد ہوا جس میں مرکزی انفارمیشن سیکرٹری شبیر بلوچ بطور خاص شریک ہوئے جبکہ اعزازی مہمان …

Read More »

حکومتی یقین دہانی پر بھروسہ نہیں تادم مرگ بھوک ہڑتال جاری رہے گا۔

حکومتی یقین دہانی پر بھروسہ نہیں تادم مرگ بھوک ہڑتال جاری رہے گا۔بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹیبلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے وعدے پر بھروسہ نہیں تنظیم کے جانب سے بیٹھے ساتھیوں کی طرف سے تادم مرگ بھوک ہڑتال جاری رہے …

Read More »

بلوچ طلبہ اپنے حقوق کی جنگ سے دستبردار نہیں ہونگے۔

بلوچ طلبہ اپنے حقوق کی جنگ سے دستبردار نہیں ہونگے۔بی ایس اے سیکوئٹہ (پ ر) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کرہ بیان میں بولان میڈیکل کالج ایکٹ میں ترمیم کے لئے بھوک ہڑتالی کیمپ پر بیٹھے طلباء اور ملازمین کی صحت اور حکومت کی غیر …

Read More »

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی پنجگور زون کی جنرل باڈی دیوان منعقد۔

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی پنجگور زون کی جنرل باڈی دیوان منعقد۔آج کا سیاسی شعور یافتہ طالب علم کل کے بہترین سماج کا ضامن ہے۔ڈاکٹر نواب بلوچبلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی پنجگور زون کی جنرل باڈی دیوان زیرصدارت مرکزی چئیرمین ڈاکٹر نواب بلوچ منعقد ہوئی۔اجلاس میں تنظیمی امور اور ائندہ کے لائحہ …

Read More »

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نال زون کا قیام عمل میں لایا گیا۔

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نال زون کا قیام عمل میں لایا گیا۔قومی شعور کے فروغ کیلئے معروضی حالات کو مدنظر رکھ کر منظم نظریاتی جدوجہدکی ضرورت ہے۔ڈاکٹر نواب بلوچخضدار(پریس ریلیز) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نال زون کی جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت مرکزی چئیرمین ڈاکٹر نواب بلوچ منعقد ہوا۔ اجلاس …

Read More »

حیات بلوچ کا ماورائے عدالت قتل ظلم کی انتہا ہے۔

حیات بلوچ کا ماورائے عدالت قتل ظلم کی انتہا ہے۔بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹیبلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں حیات بلوچ کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک طالبعلم کا اس طرح دن دہاڑے بغیر کسی …

Read More »

جامعہ ذکریا ملتان میں بلوچستان کے طالبعلموں کے لیے مختص اسکالرشپ کا خاتمہ تشویشناک ہے۔

جامعہ ذکریا ملتان میں بلوچستان کے طالبعلموں کے لیے مختص اسکالرشپ کا خاتمہ تشویشناک ہے۔بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹیبلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان انتظامیہ کی جانب سے بغیر کسی نوٹیفیکیشن بلوچستان کے طلباء کے لیے مختص اسکالرشپس …

Read More »

سیلف فنانس سیٹوں کے حوالے سے معاہدے کی پاسداری نہ کرنا تشویشناک ہے۔

سیلف فنانس سیٹوں کے حوالے سے معاہدے کی پاسداری نہ کرنا تشویشناک ہے۔بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹیبلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں سیلف فنانس سیٹ کے لئے انٹرویو منعقد کرنے پر مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ طالبعلموں کی ساتھ کیے گئے معاہدے …

Read More »

بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی حب زون کی جنرل باڈی اجلاس منعقد۔

بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی حب زون کی جنرل باڈی اجلاس منعقد۔نبیل ارمان صدر اور ریاض ساجدی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی حب زون کی جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت مرکزی انفارمیشن سیکریٹری شبیر بلوچ منعقد ہوا اجلاس میں مختلف ایجنڈے زیربحث رہنے کے ساتھ ساتھ ملکی و عالمی …

Read More »

ممبران کے نام۔

ممبران کے نامبلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ایک ذمہ دار طلبہ تنظیم ہے جو طلبہ کے حقوق اور سماج میں تبدیلی کے لئے جدوجہد کررہی ہے۔تنظیم کے تمام ممبران اپنی ذمہ داریوں کو سمجھتے ہوئے سوشل میڈیا سمیت کسی بھی سماجی فورمز میں غیر سیاسی اور غیر اخلاقی بحث و مباحثے …

Read More »

بلوچستان یونیورسٹی اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ کو منظر عام پہ لایا جائے۔

بلوچستان یونیورسٹی اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ کو منظر عام پہ لایا جائے۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹیبلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں بلوچستان یونیورسٹی ہراسگی اسکینڈل میں محض سیکورٹی گارڈ کو قصوروار ٹھہرانے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان ہائی کورٹ …

Read More »

پریس ریلیز

پریس ریلیزبلوچ سٹوڈنٹس الائنس کی جانب سے کوئٹہ میں پر امن طالب علموں کو زد کوب کرنے اور انہیں زبردستی گرفتار کرنے کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز اٹھائے ہوئے بلوچستان حکومت اور پولیس کی غنڈہ …

Read More »