بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی حب زون کی جنرل باڈی اجلاس منعقد۔نبیل ارمان صدر اور ریاض ساجدی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی حب زون کی جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت مرکزی انفارمیشن سیکریٹری شبیر بلوچ منعقد ہوا اجلاس میں مختلف ایجنڈے زیربحث رہنے کے ساتھ ساتھ ملکی و عالمی …
Read More »ممبران کے نام۔
ممبران کے نامبلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ایک ذمہ دار طلبہ تنظیم ہے جو طلبہ کے حقوق اور سماج میں تبدیلی کے لئے جدوجہد کررہی ہے۔تنظیم کے تمام ممبران اپنی ذمہ داریوں کو سمجھتے ہوئے سوشل میڈیا سمیت کسی بھی سماجی فورمز میں غیر سیاسی اور غیر اخلاقی بحث و مباحثے …
Read More »بلوچستان یونیورسٹی اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ کو منظر عام پہ لایا جائے۔
بلوچستان یونیورسٹی اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ کو منظر عام پہ لایا جائے۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹیبلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں بلوچستان یونیورسٹی ہراسگی اسکینڈل میں محض سیکورٹی گارڈ کو قصوروار ٹھہرانے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان ہائی کورٹ …
Read More »پریس ریلیز
پریس ریلیزبلوچ سٹوڈنٹس الائنس کی جانب سے کوئٹہ میں پر امن طالب علموں کو زد کوب کرنے اور انہیں زبردستی گرفتار کرنے کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز اٹھائے ہوئے بلوچستان حکومت اور پولیس کی غنڈہ …
Read More »پُرامن طالبعلموں پر طاقت کا استعمال اور تشدد قابل تشویش ہے۔
پُرامن طالبعلموں پر طاقت کا استعمال اور تشدد قابل تشویش ہے۔بلوچ سٹوڈنٹس الائنسبلوچ سٹوڈنٹس الائنس کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں پُرامن طالبعلموں پر تشدد اور طاقت کے استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ سٹوڈنٹس الائنس گزشتہ دو ماہ سے مسلسل ہائر ایجوکیشن …
Read More »پریس کانفرنس۔
معزز صحافی حضرات۔جیسا کہ آپ کو معلوم ہے عالمی وبا کے پیش نظر ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا جس کے تحت تعلیمی اداروں میں تعلیمی تسلسل کی برقراری کیلیے آنلائن کلاسز کے اجرا کی ہدایت جاری کی گئی۔مذکورہ اعلامیے کو عملی جامہ پہناتے ہوئے …
Read More »بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس
بلوچ اسٹوڈنٹس الائنسحالیہ کرونا وائرس (کووڈ-19) جس نے عالمی وبا کی شکل اختیار کرلی ہے اس کے پیش نظر ملک کے تمام تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا تھا لیکن اس ضمن میں کچھ روز قبل تعلیمی تسلسل کو برقرار رکھنے کا جواز بناتے ہوئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب …
Read More »پریس ریلیز۔
پریس ریلیزبلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی،بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد،بلوچ ایجوکیشنل کونسل بہاولپور،بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ملتان،بلوچ ایجوکیشنل کونسل کراچی،بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل لیاری کی جانب سے معروضی حقائق کے برعکس آن لائن کلاسز کے انعقاد، سمسٹرز فیسوں کے مطالبے،ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی ہٹ دھرمی اور وفاقی و صوبائی حکومتوں کے ذمہ داران …
Read More »پریس کانفرنس
معزز صحافی حضرات!آپ تمام لوگوں کے علم میں ہے کہ بلوچستان،ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے،کشمیر،گلگت بلتستان،خیبر پختونخواہ اورسندھ کے دیہاتی علاقوں میں انٹرنیٹ کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہے جبکہ بلوچستان میں انٹرنیٹ کے ساتھ ساتھ بجلی کی سہولیات بھی ناپید ہے۔سوال یہ جنم لیتا ہے کہ انٹرنیٹ …
Read More »نوُ جون کو فیس و آئن لائن کلاسز کے خلاف کراچی میں تین روزہ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔
نوُ جون کو فیس و آئن لائن کلاسز کے خلاف کراچی میں تین روزہ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا، بلوچ طلبہ تنظیمیںکوئٹہ (پ ر) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی، بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل (اسلام آباد)، بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ملتان، بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل بہاولپور اور بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کراچی …
Read More »بارکھان زون کا جنرل باڈی اجلاس منعقد
بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بارکھان زون کا زونل باڈی اجلاسبلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بارکھان زون کا اجلاس زیر صدارت زونل صدر سعید بلوچ منعقد ہوا جس میں سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے رکن آصف بلوچ نے بطور مہمان خاص شرکت کی۔اجلاس میں سابقہ رپورٹ،تنقیدی نشست، تنظیمی امور اور آئندہ لائحہ عمل …
Read More »بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اور بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل (اسلام آباد) کی جانب سے آج کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کیا گیا بعد از پریس کانفرنس احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اور بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل (اسلام آباد) کی جانب سے آج کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کیا گیا بعد از پریس کانفرنس احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دونوں تنظیموں کے رہنماؤں نے کہا کہ کرونا کی عالمی وباء نے جہاں انسانی زندگی …
Read More »