ڈیرہ غازیخان ڈویژن سمیت پورے کوہ سلیمان میں کتب میلوں پر انتظامیہ کی جانب سے رکاوٹیں کھڑی کرنا بلوچ معاشرے کو علم و شعور سے دور رکھنے کی سازش ہے، جو کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔
ڈیرہ غازیخان ڈویژن سمیت پورے کوہ سلیمان میں کتب میلوں پر انتظامیہ کی جانب سے رکاوٹیں کھڑی کرنا بلوچ معاشرے...
