بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اوتھل زون کا جنرل باڈی اجلاس۔دلجان بلوچ صدر اور اعجاز بلوچ جنرل سیکرٹری منتخببلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر فرید بلوچ منعقد ہوا جس میں تنظیمی سرکولر،سابقہ رپوٹ،تنقیدی نشست اور تنظیمی امور کے ایجنڈے پر سیر حاصل بحث کے بعد …
Read More »Admin
شونگال۔
شونگالادارہنودربر سیاست پرچیءَ اَلّمی اِنت۔؟ بگندئے اے جستءِ پسّو جتاجتائیں ھیال ء ُ لیکہ آں گوں دیگ بیت بلے بلوچ چاگرد ءِ تہءَ نودربر سیاست ءِ ارزشت ء ُ لوٹ چی اَنت۔؟اے جست مدام یک نودربر گلے ءِ مستریں گپ ء ُ گال (مکالمہ) ءِ بھر بہ بیت۔ یک سیاسی …
Read More »بلوچ نوجوان قومی ذمہ داریوں کو فرض سمجھ کر پورا کرنے کی کوشش کریں۔
بلوچ نوجوان قومی ذمہ داریوں کو فرض سمجھ کر پورا کرنے کی کوشش کریں۔چیئرمین نواب بلوچبلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی چیئرمین نواب بلوچ نے طلبا کے عالمی دن کے مناسبت سے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ طالبعلموں کو کسی بھی سماج میں ایک اہم اساس گردانا جاتا …
Read More »The Salariate Behavior- A Functional Analysis : by Amin Zaamin Baloch
The Salariate Behavior: A Functional Analysis Amin Zaamin Baloch This essay covers the following notions:1- When Croesus resists the transformation of stratum, so it causes a particular environment of lobbying in thesame hierarchy and at the same stage2- The Croesus finds the ‘favor’ as a working instrument to make the …
Read More »تنظیمی تشہیر،لیڈرشپ تشہیر، ذاتی تشہیر: سنگت آصف بلوچ
تنظیمی تشہیر،لیڈرشپ تشہیر، ذاتی تشہیرسنگت آصف بلوچ(مرکزی ورکنگ کمیٹی ممبر۔ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی)کسی بھی سماجی، فکری یا کہ نظریاتی منظم گروہ کا ٰیکجا ہو کر کسی خاص “مقصد” کی تکمیل کے لیے جد وجہد کرنا تنظیم کہلاتی ہے۔بعض محققین اور فلاسفرز کے مطابق انسانی ارتقا سے لیکر آج تک …
Read More »بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ڈی جی خان زون کا زونل جنرل باڈی اجلاس۔
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ڈی جی خان زون کا زونل جنرل باڈی اجلاس۔حامد بلوچ زونل صدر اور وقار بلوچ زونل سیکرٹری جنرل منتخببلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ڈی جی خان زون کا جنرل باڈی اجلاس زیرِ صدارت زونل وائس پریزیڈنٹ اویس بلوچ منعقد ہوا۔سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے رکن اظہر بلوچ بطور …
Read More »بلوچستان ریزیڈنشیلز کالجز کے ملازمیں کے الاونس بحال کئے جائے۔
بلوچستان ریزیڈنشیلز کالجز کے ملازمیں کے الاونس بحال کئے جائے۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹیبلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں بی آر سی الاونس بحال نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان ریزیڈنشیلز کالجز صوبے بھر میں اپنی کارگردگی کی وجہ …
Read More »بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ملتان کو بلوچستان کے طلباء کیلیے مختص نشستوں کی بحالی اور کامیاب جدوجہد پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ملتان کو بلوچستان کے طلباء کیلیے مختص نشستوں کی بحالی اور کامیاب جدوجہد پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹیبلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ملتان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ …
Read More »جامعہ بلوچستان میں سیاسی سرگرمیوں پر قدغن نہایت ہی تشویشناک ہے۔
جامعہ بلوچستان میں سیاسی سرگرمیوں پر قدغن نہایت ہی تشویشناک ہے۔بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹیبلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں جامعہ بلوچستان کے انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جامعات کے احاطے میں سیاسی سرگرمیوں …
Read More »بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کراچی زون کا جنرل باڈی اجلاس۔
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کراچی زون کا جنرل باڈی اجلاسالیاس بلوچ صدر اور وحید عباس جنرل سیکرٹری منتخب۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کراچی زون کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل انفارمیشن سیکرٹری الیاس بلوچ منعقد ہوا جس میں مرکزی انفارمیشن سیکرٹری شبیر بلوچ بطور خاص شریک ہوئے جبکہ اعزازی مہمان …
Read More »حکومتی یقین دہانی پر بھروسہ نہیں تادم مرگ بھوک ہڑتال جاری رہے گا۔
حکومتی یقین دہانی پر بھروسہ نہیں تادم مرگ بھوک ہڑتال جاری رہے گا۔بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹیبلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے وعدے پر بھروسہ نہیں تنظیم کے جانب سے بیٹھے ساتھیوں کی طرف سے تادم مرگ بھوک ہڑتال جاری رہے …
Read More »ہمارے لیے شمعیں ہم خود جلائینگے۔ ڈاکٹر صبحیہ بلوچ
ہمارے لیے شمعیں ہم خود جلائینگے۔ڈاکٹر صبحیہ بلوچ۔کسی مسکراتے انسان کی تصویر رکھ کر، سامنے پھول بچھا کر ، موم بتی جلاکر نہ جانے تم کونسی رسم دنیا نبھاتے ہو؟ جب یہی انسان موت کے منہ میں جھونکا جاتا ہے تو بولتے کیوں نہیں؟ کیا تم انتظار میں ہو کہ …
Read More »