بولان میڈیکل یونیورسٹی میں فارن خالی سیٹوں کو صوبائی میرٹ کی بجائے ڈویژن میرٹ پر تقسیم کیا جائے۔بی ایس اے سی04/09/2019کوئٹہ(پریس ریلیز ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے ایک وفد نے کنٹرولر بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز سے ملاقات کی ۔ملاقات میں وفد نے تعلیمی امور اور فارن …
Read More »Admin
لسبیلہ یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات طلباء کے ساتھ اپنا رویہ درست کرے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ تعلیمی دشمن پالیسیوں کو ترک کرے۔
لسبیلہ یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات طلباء کے ساتھ اپنا رویہ درست کرے۔یونیورسٹی انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ تعلیمی دشمن پالیسیوں کو ترک کرے ۔بی ایس اے سی12/09/2019اوتھل (پریس ریلیز) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے لسبیلہ یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات کے نامناسب رویے کی مذمت کرتے ہوئے کہا …
Read More »بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی طالب علموں کی فکری و سیاسی تربیت کو اپنا نصب العین سمجھتی ہے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کراچی زون کا جنرل باڈی اجلاسعادل بلوچ صدر، عارف بلوچ جنرل سیکرٹری منتخب کئے گئے۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی طالب علموں کی فکری و سیاسی تربیت کو اپنا نصب العین سمجھتی ہے۔ڈاکٹر صبیحہ بلوچ22/09/2019بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت بالاچ بلوچ منعقد ہوا …
Read More »پنجاب یونیورسٹی لاہور میں بلوچ طالب علموں پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں بلوچ طالب علموں پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی26/09/2019بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی لاہور میں بلوچ کونسل کے چئیرمین پر جمعیت کے ڈنڈہ بردار ونگ کے حملے کی مذمت کرتے …
Read More »بلوچ ڈاکٹرز فورم کی نئی کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
بلوچ ڈاکٹرز فورم کی نئی کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔منتخب عہدیدار اپنی ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے ادا کرکے شعبہ صحت کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کرینگے۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی27/09/2019بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں بلوچ ڈاکٹرز فورم کی …
Read More »بیوٹیمز میں کرپشن اور من پسند افراد کی تقرری سے تعلیمی ماحول پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
بیوٹیمز میں کرپشن اور من پسند افراد کی تقرری سے تعلیمی ماحول پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔داخلہ فیسوں میں بے تہاشہ اضافہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی02/10/2019بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کی …
Read More »قلات پندران کے پرائمری اسکول کی بندش تعلیمی ایمرجنسی کے دعوؤں کی نفی ہے۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
حکومت بلوچستان تعلیمی ایمرجنسی کے دعوؤں کے بجائے عملی اقدامات کرکے تعلیمی صورتحال کو بہتر بنائیں۔قلات پندران کے پرائمری اسکول کی بندش تعلیمی ایمرجنسی کے دعوؤں کی نفی ہے۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی04/10/2019بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ قلات پندران کے پرائمری …
Read More »استاد معاشروں میں آئینے کا کردار ادا کرتے ہیں۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
استاد معاشروں میں آئینے کا کردار ادا کرتے ہیں۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی05/10/2019بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں آج ٹیچرز انٹرنیشنل ڈے کے موقعے پر ان کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا میں انٹرنیشنل ٹیچرز ڈے منایا جا رہا ہے …
Read More »بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنس میں سابقہ داخلہ پالیسی کو بحال کیا جائے۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنس میں سابقہ داخلہ پالیسی کو بحال کیا جائے۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی07/10/2019بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنس کے داخلہ پالیسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بلوچستان تعلیمی …
Read More »پریس ریلیز
پریس ریلیز13/10/2019احتجاجی مظاہرہبلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڑ کی جانب سے شائع ہونے والی متنازعہ مواد کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں طلباء و طالبات سمیت مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے …
Read More »بلوچستان یونیورسٹی میں طالبعلموں کو ہراساں کرنا تعلیم دشمن پالیسیوں کی عکاس ہیں. بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
بلوچستان یونیورسٹی میں طالبعلموں کو ہراساں کرنا تعلیم دشمن پالیسیوں کی عکاس ہیں. بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی15/10/2019بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں بلوچستان یونیورسٹی میں طالبعلموں کو بلیک میل اور ہراساں کرنے کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ …
Read More »پریس ریلیز
پریس ریلیزاحتجاجی مظاہرہ21/10/2019بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کراچی زون اور پراگریسو سٹوڈنٹس فیڈرشن کی جانب سے بلوچستان یورنیوسٹی میں ہونے والے ویڈیو اسکینڈل کےمنظرِ عام پر آنے خلاف کراچی یورنیورسٹی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں طلباء و طالبات سمیت مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے …
Read More »