پریس کانفرنس07/12/2019معزز صحافی حضرات!ہم آپکے انتہائی مشکور و ممنون ہے کہ آپ نے اپنی قیمتی وقت سے کچھ وقت ہمیں دی، ہمارے اس پریس کانفرنس کا مقصد خضدار کے تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل کے حوالے آپ کو بریف کرنا ہے تاکہ یہ مسلئہ صیح طور پر اجاگر ہو اور …
Read More »طلباء کی شعوری و سیاسی پختگی کے لئے جدو جہد کر رہے ہیں۔ڈاکٹر نواب بلوچ
طلباء کی شعوری و سیاسی پختگی کے لئے جدو جہد کر رہے ہیں۔ڈاکٹر نواب بلوچبلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی خضدار کا زونل جنرل باڈی اجلاس خالد بلوچ زونل صدر اور وقار بلوچ زونل جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے.06/12/2019بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی خضدار کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر خالد بلوچ …
Read More »ڈائریکٹوریٹ آف بلوچستان کے تحت ہونے والے داخلہ جات میں انتظامی بےضابطگیاں نہایت ہی تشویشناک ہیں. بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
ڈائریکٹوریٹ آف بلوچستان کے تحت ہونے والے داخلہ جات میں انتظامی بےضابطگیاں نہایت ہی تشویشناک ہیں. بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی12/12/2019بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں ڈائریکٹوریٹ آف بلوچستان کے تحت ہونے والے داخلہ جات میں ہونے والے بے ضابطگیوں پر تنقید کرتے ہوئے …
Read More »یونیورسٹی آف تربت کے گرلز ہاسٹلز میں سہولیات کی عدم فراہمی طلباء کو ذہنی پریشانی میں مبتلا کرنے کا باعث بن رہی ہیں۔ بی اس اے سی
یونیورسٹی آف تربت کے گرلز ہاسٹلز میں سہولیات کی عدم فراہمی طلباء کو ذہنی پریشانی میں مبتلا کرنے کا باعث بن رہی ہیں۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی17/12/2019بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یونیورسٹی آف تربت مکران ڈویژن میں ایک اہم مقام …
Read More »لسبیلہ یونیورسٹی میں انتظامی بے ضابطگیاں اور کرپشن کی بھرمار نہایت تشویشناک ہے۔بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
لسبیلہ یونیورسٹی میں انتظامی بے ضابطگیاں اور کرپشن کی بھرمار نہایت تشویشناک ہے۔بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی19/12/2019بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں لسبیلہ یونیورسٹی کی انتظامیہ پر شدیدالفاظ میں تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جامعہ میں انتظامی بے ضابطگیاں عروج پر ہونے کی …
Read More »پریس کانفرنس۔
پریس کانفرنس ۔27/12/2019معزز صحافی حضرات!بلوچستان میں طالب علموں کے مسائل،پریشانی کا احوال ہم ہر مرتبہ آپکی مدد و تعاون سے اعلی حکام تک پہنچاتے آرہے ہیں۔ بلوچستان یونیورسٹی جنسی حراسگی کا مسئلہ ہو یا بولان میڈیکل یونیورسٹی کا مسئلہ ہو۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ہر قدم پہ طلبا و طالبات کے …
Read More »پریس ریلیز
پریس ریلیز:طلباء ایجوکیشنل الائنسPSO, PSF (Azad), BSAC , BSO(Pajjar), HSF,JTI( N) 2/1/2020معزز صحافی!اگر بلوچستان کے صورتحال کی بات کی جائے تو یہاں مختلف بحرانوں سے نبرد آزما عوام کی حالت زار عیاں ہوتی ہیں جن کو دیکھ کر کوئی بھی باشعور فرد بلوچستان کی نفسیاتی بحران،سماجی،معاشی،سیاسی،تعلیمی بحران سے انکار …
Read More »پریس ریلیز۔
پریس ریلیز۔04/01/2020طلباء ایجوکیشنل الائنس کی جانب سے بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ورکنگ کمیٹی کے رکن عبدالوہاب بلوچ ولد سیاھل کی ماورائے عدالت گرفتاری کے خلاف کوئٹہ پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں طالب علموں سمیت مختلف شعبہ جات سے منسلک افراد نے بھرپور شرکت …
Read More »تعلیمی و شعوری تربیت کے پروگرامز کو وسعت دیکر ہی تنظیم کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے۔سلمان بلوچ
تعلیمی و شعوری تربیت کے پروگرامز کو وسعت دیکر ہی تنظیم کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے۔بارکھان زون کے جنرل باڈی اجلاس میں مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان بلوچ کا خطاب۔14/01/2020بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بارکھان زون کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت سلمان بلوچ منعقد ہوا۔اجلاس کے ایجنڈوں میں تعارفی نشست،تنظیمی امور …
Read More »عبدالوہاب سیاہل بلوچ اور فیروز بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
عبدالوہاب سیاہل اور فیروز بلوچ کو بازیاب کیا جائے۔عبدالوہاب سیاہل بلوچ اور فیروز بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی16/01/2020بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عبدلالوہاب سیاہل بلوچ اور فیروز بلوچ …
Read More »پریس ریلیز
پریس ریلیز۔19/01/2020بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے تنظیم کے مرکزی ورکنگ کمیٹی کے رکن عبدالوہاب بلوچ ولد سیاھل کی ماورائے عدالت گرفتاری کے خلاف کراچی پریس کلب میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں طالب علموں سمیت مختلف طبقہ ہائےفکر سے تعلقات رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد …
Read More »پریس ریلیز
پریس ریلیز۔21/1/2020معزز صحافی حضرات۔ہم آپکے انتہائی مشکور و ممنون ہے کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت سے کچھ وقت نکال کر ہمیں دئیے۔ہمارے آج کے پریس کانفرنس کا مقصد حکومت کی جانب سے شہید سکندر یونیورسٹی خضدار کو بند کرکے اسکی جگہ جھالاوان میڈیکل کالج کو منتقل کرنے کے خلاف …
Read More »