مادری زبانوں کا عالمی دن کے مناسبت سے مستونگ میں عبدالعزیز کُرد و بابو عبدالکریم شورش کے یاد میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ بساک

مادری زبانوں کا عالمی دن کے مناسبت سے مستونگ میں عبدالعزیز کُرد و بابو عبدالکریم شورش کے یاد میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ بساک

اکیس فروری مادری زبانوں کا عالمی دن کے مناسبت سے مستونگ میں عبدالعزیز کُرد اور بابو عبدالکریم شورش کے یاد میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ تقریب میں مختلف سگمنٹس شامل ہونگے جن میں عبدالعزیز کُرد اور بابو عبدالکریم شورش کے بارے میں ڈاکیومنٹری و پیپر، مادری زبانوں کا عالمی دن کے مناسبت براہوئی زبان میں ایک کتابچہ کی رونمائی، پینل ڈسکشن و تقاریر سمیت دیگر ادبی و سیاسی موضوعات شامل ہونگے۔
باقی تفصیلات بعد میں شائع کیا جائے گیا۔

مرکزی ترجمان بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی

Share To

About Admin

Baloch Students Action Committee is a Students political organization that aims to work for the betterment of education, promote literacy and politicize the youth in Balochistan. Struggle For Knowledge and Unity

Check Also

ڈیرہ غازیخان ڈویژن سمیت پورے کوہ سلیمان میں کتب میلوں پر انتظامیہ کی جانب سے رکاوٹیں کھڑی کرنا بلوچ معاشرے کو علم و شعور سے دور رکھنے کی سازش ہے، جو کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔

ڈیرہ غازیخان ڈویژن سمیت پورے کوہ سلیمان میں کتب میلوں پر انتظامیہ کی جانب سے …